نسٹ کے طلبہ کا ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی ہیڈ آفس کا مطالعاتی دورہ

نسٹ کے طلبہ کا ستھرا پنجاب ایجنسی  راولپنڈی ہیڈ آفس کا مطالعاتی دورہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)نسٹ یونیورسٹی کے شعبہ انوائرنمنٹل سائنسز کے طلبا کے وفد نے ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی ہیڈ آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔۔۔

 جہاں مرکزی کنٹرول روم میں سینئر منیجر آپریشنز ڈاکٹر حامد اقبال نے وفد کو ایجنسی کے ورکنگ سسٹم، مانیٹرنگ، صفائی آپریشنز، سموگ کے تدارک، انٹی لٹرنگ کارروائیوں اور عوامی آگاہی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی اور طلبا کے سوالات کے جوابات دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...