ڈی آئی جی کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کیے۔
ڈی آئی جی علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریاں منعقد کرکے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments