راولپنڈی ،پانچ افراد گرفتار ،شراب کی دو بوتلیں، 15پتنگیں ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،پانچ افراد گرفتار ،شراب کی  دو بوتلیں، 15پتنگیں ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کر کے شراب کی دو بوتلیں۔۔۔

، 15پتنگیں، چھ ڈوریں اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، سول لائنز، گوجر خان اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...