راولپنڈی ،صفائی کے ضوابط کی خلاف ورزی پر 40افراد کو وارننگ نوٹس جاری
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد کی ہدایات پر شہر بھر میں انسدادِ سموگ،اینٹی لٹرنگ اور۔۔۔
صفائی ستھرائی آپریشن تیز کر دیا گیا ہے ۔ایس پی اے رالپنڈی کے اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی طرف سے وارث خان، مری روڈ، نورا روڈ شکریال، ٹیپو روڈ اور سیدپور روڈ سمیت مختلف علاقوں میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے 340 انسپکشنز کی گئیں جبکہ صفائی کے ضوابط کی خلاف ورزی پر 40 افراد کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments