اوگی ،مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

اوگی ،مٹی کا تودہ گرنے  سے ایک شخص جاں بحق

اوگی (نامہ نگار)تورغر کے میرا گئے بازار میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا چچا زاد بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ ۔۔۔

افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب نیاز اللہ دیگر اہل خانہ کے ساتھ گھر کی لپائی کے لیے مٹی کھود رہا تھا کہ اچانک اوپر سے مٹی کا بھاری تودہ ان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں نیاز اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک خاتون بچی سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...