3پتنگ سپلائرز گرفتار 420پتنگیں، 15ڈوریں برآمد

3پتنگ سپلائرز گرفتار  420پتنگیں، 15ڈوریں برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3پتنگ سپلائرز کو گرفتار کر کے 420پتنگیں اور 15ڈوریں برآمد کر لیں۔ اتوار کو ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3پتنگ سپلائرز کو گرفتار کر کے 420پتنگیں اور 15ڈوریں برآمد کر لیں۔ اتوار کو ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...