ڈھڈیال، چوری کی وارداتیں عام، پولیس خاموش تماشائی

ڈھڈیال، چوری کی وارداتیں عام، پولیس خاموش تماشائی

ڈھڈیال (نمائندہ دنیا) پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری کر لئے گئے۔

 چند ہفتے قبل پادشاہان ٹیلیفون ایکسچینج بلڈنگ کی گرل اور گیٹ بھی چوری کرلیا گیا تھا۔ ملزم پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے، قصبہ میں جاری چوری کی وارداتوں پر قصبہ میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...