راولپنڈی، کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) گوجرخان پولیس نے کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے میری بیٹی سے نازیبا حرکات کیں، گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments