ایران اور سعودی جنگ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، نیلسن عظیم

ایران اور سعودی جنگ سے پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں، نیلسن عظیم

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیلسن عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل ترین حالات میں عوامی بھلائی کیلئے بہت اقدامات کر رہے ہیں۔

ایران جنگ اور اب سعودیہ جنگ کے وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملکی معیشت میں مشکلات پیدا کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود حکومت بہتر اقدامات کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...