ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مردان کی تزئین و آرائش کا کام جاری

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مردان  کی تزئین و آرائش کا کام جاری

مردان (نمائندہ دنیا) کمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مردان میں صفائی ستھرائی، رنگ وروغن اور ضروری مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔

 جس کا مقصد ہسپتال کے مجموعی ماحول کو بہتر بنانے کے ساتھ مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے۔ واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز مردان کی جانب سے ہسپتال میں صفائی کے عمل کو مؤثر بنانے کیلئے 30سینیٹری ورکرز بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...