ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے زیراہتمام درس قرآن آج ہوگا

ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان  کے زیراہتمام درس قرآن آج ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھر بشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اورروحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج بعد نماز عشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے ممتاز ثناخوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کی ملک بھر بشمول مختلف ممالک میں اصلاح امت کیلئے فکری علمی تربیتی اورروحانی مہم صدائے محراب کے سلسلے میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج بعد نماز عشاء ادارہ میں درس قرآن دیں گے ممتاز ثناخوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...