نجی تعلیمی اداروں کے دوروں کا شیڈول ازسرِنو مرتب کرنیکا مطالبہ
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی سینئر نائب صدر فرقان چودھری، ابرار احمد، کرنل فواد حنیف، عامر انور اور۔۔۔
دیگر نے ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں حفاظتی اقدامات کے آڈٹ کیلئے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے دوروں کا شیڈول ازسرِنو مرتب کیا جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments