پنجاب ٹورازم فورس کی بروقت کارروائی 16سالہ گمشدہ لڑکی والدین سے ملوا دی گئی

پنجاب ٹورازم فورس کی بروقت کارروائی  16سالہ گمشدہ لڑکی والدین سے ملوا دی گئی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پنجاب ٹورازم فورس کی بروقت کارروائی، 16سالہ گمشدہ لڑکی والدین سے ملوا دی گئی۔

لڑکی مال روڈ پر ملی جو اپنا گھر کا پتہ اور کسی بھی عزیز کا رابطہ نمبر بتانے سے قاصر تھی اسے ٹی ڈی سی پی آفس مال روڈ میں بحفاظت رکھا گیا اور متعلقہ پولیس و سیف سٹی حکام کو اطلاع دی گئی تاکہ اس کے اہلِ خانہ کا سراغ لگایا جاسکے، جس پر فوری کارروائی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...