سانحہ کارساز ،پیپلز پارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

سانحہ کارساز ،پیپلز پارٹی راولپنڈی  کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیپلز پار ٹی تحصیل راولپنڈی کے زیر اہتمام ڈیرہ راجہ شیرباز پر 18اکتوبر سانحہ کارساز کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یاد میر خان، سردار زاہد ،راجہ اویس ،راجہ مسعود،راجہ جہانزیب ،عادل محمود ،ملک محمد خان ،افضل خان، راجہ ارسلان ،علی عباس ،جمال الدین، ناصر خان، راجہ خالد،راجہ عابدکے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...