اٹک:قتل کیس کے مجرم کو سزائے موت، 5لاکھ روپے ہرجانہ
اٹک(این این آئی)تھانہ سٹی اٹک کے قتل کیس میں مجرم قدرت اللہ ولد حاکم خان کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی گئی۔ قدرت اللہ نے مارچ 2025 میں قاری نظام الدین کو نماز تراویح کے بعد گھر جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔
تھانہ سٹی اٹک کے قتل کیس میں مجرم قدرت اللہ ولد حاکم خان کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی گئی۔ قدرت اللہ نے مارچ 2025 میں قاری نظام الدین کو نماز تراویح کے بعد گھر جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments