جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام دو روزہ تربیت گاہ کل شروع ہوگی

  جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام  دو روزہ تربیت گاہ کل شروع ہوگی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام نئے ارکان کے لیے دو روزہ تربیت گاہ 24 اور 25 اکتوبر کو الفلاح قرآن انسٹیٹیوٹ، سواں گارڈن میں منعقد ہوگی۔ تربیت گاہ میں بچوں کے لیے شعبہ اطفال بھی قائم کیا جائے گا، جہاں ان کے لیے علیحدہ سیشنز منعقد ہوں گے ۔

حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام نئے ارکان کے لیے دو روزہ تربیت گاہ 24 اور 25 اکتوبر کو الفلاح قرآن انسٹیٹیوٹ، سواں گارڈن میں منعقد ہوگی۔ تربیت گاہ میں بچوں کے لیے شعبہ اطفال بھی قائم کیا جائے گا، جہاں ان کے لیے علیحدہ سیشنز منعقد ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...