ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے صفائی کی  صورتحال بہتر بنانے کیلئے کوششیں تیز کر دیں

راولپنڈی (اے پی پی) ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے شہر اور تحصیلوں میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات تیز کر دئیے ہیں ۔ ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر کی ہدایات پر صفائی آپریشن، سڑکوں کی دھلائی، پانی کا چھڑکاؤ، مٹی کی سکریپنگ، ویسٹ لفٹنگ اور اینٹی لٹرنگ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے شہر اور تحصیلوں میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے خصوصی اقدامات تیز کر دئیے ہیں ۔ ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر کی ہدایات پر صفائی آپریشن، سڑکوں کی دھلائی، پانی کا چھڑکاؤ، مٹی کی سکریپنگ، ویسٹ لفٹنگ اور اینٹی لٹرنگ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...