بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں YES سمٹ، ایکسپو اور سٹارٹ اپ مقابلوں کا افتتاح
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں YES سمٹ، ایکسپو اور سٹارٹ اپ مقابلوں کا افتتاح رکن قومی اسمبلی اور۔۔
وزیراعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن سیدہ آمنہ بتول نے کیا۔ تقریب میں بحریہ یونیورسٹی کے ریکٹر وائس ایڈمرل عابد حمید، ڈاکٹر جاوید لغاری، چیئرمین ایچ ای سی ٹاسک فورس برائے بزنس انکیوبیشن سینٹرز، اور ڈاکٹر حبیب بخاری سمیت اعلی ٰتعلیمی و صنعتی شعبوں کی شخصیات نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments