گن پوائنٹ پر چھینی گئی کار تین روز میں برآمد، مرکزی ملزم گرفتار

 گن پوائنٹ پر چھینی گئی کار تین  روز میں برآمد، مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) روات پولیس نے تین روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے کی واردات میں ۔۔۔

ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزم نے بہانے سے اسے بلایا اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر گاڑی چھین لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...