منشیات فروش کو 14سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانہ

 منشیات فروش کو 14سال  قید اور 4لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروش کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی ۔۔۔

سزا سنا دی ہے ۔پولیس ترجمان کے مطابق مجرم ذوالفقار کو تھانہ چونترہ پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 5 کلو 360 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...