بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار

 بجلی چوری کے مقدمہ  میں مطلوب مجرم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے تھانہ وارث خان پولیس نے بجلی چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ۔۔۔

 پولیس ترجمان کے مطابق اشتہاری مجرم نومبر 2023 سے پولیس کو مطلوب تھا، جسے وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...