فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کیلئے ورکشاپ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایچ ون ، ٹیچ ون ویژن کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ۔۔۔
منعقدہ سیشن یونیورسٹی کے آفس آ ف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ وفاقی وزارت تعلیم کے زیر اہتمام کیا گیا۔ جامعہ اردو اسلام آباد کے ڈیپارٹمنٹل فوکل پرسنز نے ٹریننگ حاصل کی۔ این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید اکبر نے ادارے کے اغراض و مقاصد اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔ دیگر ماہرین نے بھی پریزنٹیشن دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments