سی ڈی اے کے ملازمین کو ایچ آر ایم آئی ایس میں کوائف درج کرانے کی ہدایت

سی ڈی اے کے ملازمین کو ایچ آر ایم آئی  ایس میں کوائف درج کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )سی ڈی اے کی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گریڈ 16 اور اس سے ۔۔۔

اوپر کے تمام افسران کو اپنے ذاتی اور ملازمتی کوائف ہیومن ریسورس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (HRMIS) میں درج کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔ سرکلر کے مطابق تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تین روز کے اندر مطلوبہ معلومات فراہم کریں تاکہ ادارے کے انسانی وسائل کے ڈیٹا کو ڈیجیٹل نظام میں مرتب کیا جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...