8 سالہ مغوی بچی بحفاظت بازیاب ،والدین کے حوالے

8 سالہ مغوی بچی بحفاظت  بازیاب ،والدین کے حوالے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے 8 سالہ مغوی بچی بحفاظت بازیاب کرا لی، 2 اغوا کار گرفتار کر لئے گئے۔

 تھانہ نیلور پولیس نے بہترین حکمتِ عملی اور اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 سالہ معصوم بچی کو قلیل وقت میں بحفاظت بازیاب کروا کر والدین کے سپرد کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...