بہارہ کہو ، موٹرسائیکل حادثہ میں نوجوان جاں بحق
بہارہ کہو (نمائندہ دنیا) چھتر سترہ میل کے قریب 25 سالہ نوجوان موٹرسا ئیکل کے حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا۔۔۔
چھر ترکلام میں سپرد خاک، راجہ علی شادی کی شاپنگ کے لیے بہارہ کہو جارہا تھا کے سترہ میل کے قریب موٹر سائیکل بلاکوں سے ٹکڑا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوا اور گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments