پمز کے نئے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کر دیا

پمز کے نئے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پمز کے نئے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کر دیا ہے ، پہلے ہی روز مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی اور ۔۔۔

ایک ہنگامی سرجری بھی مکمل کی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز نئے شعبہ حادثات کے فعال ہونے کے ابتدائی چند گھنٹوں میں 69 سے زائد مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا، 258 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویر خالق نے نئے شعبہ حادثات کا دورہ کیا تاکہ وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، عملے کے کام کرنے کے ماحول اور ممکنہ خامیوں کا خود جائزہ لے کر ان میں بہتری لائی جا سکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...