جاتلی، جعلی، غیر معیاری کھاد فروخت کرنیوالے دو افرا د کیخلاف مقدمہ درج
جاتلی (نمائندہ دنیا) محکمہ زراعت نے جعلی اور غیر معیاری کھاد کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دو مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کروا دیئے۔
نتھہ موڑ کے قریب واقع گودام پر کی گئی، جہاں گودام کے قبضے سے سونا ڈی اے پی اور سرسبز این پی کھاد کے 29بیگز سے لیے گئے نمونے لیبارٹری تجزیے میں غیر معیاری اور جعلی ثابت ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments