کرنٹ سے ایک شخص ہلاک
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مواچھ گوٹھ بخاری محلے میں ٹرانسفارمرسے کرنٹ لگنے سے 30 سالہ محمد حنیف ولد محمد صدیقیجھلس کرہلاک ہوگیا۔ لاش ٹرانسفارمر سے اتارنے کے بعد قانونی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔
مواچھ گوٹھ بخاری محلے میں ٹرانسفارمرسے کرنٹ لگنے سے 30 سالہ محمد حنیف ولد محمد صدیقیجھلس کرہلاک ہوگیا۔ لاش ٹرانسفارمر سے اتارنے کے بعد قانونی کارروائی کیلئے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔