تعیناتی کے احکامات جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے ۔ زبیر نذیر شیخ کو ایس ایس پی ایسٹ اور کاشف آفتاب احمد عباسی کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز سی پی او سندھ تعینات کیا گیا ۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیے ۔ زبیر نذیر شیخ کو ایس ایس پی ایسٹ اور کاشف آفتاب احمد عباسی کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس آپریشنز سی پی او سندھ تعینات کیا گیا ۔