ڈکیت گینگ پکڑا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے چاکیواڑہ میں 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ، گولیاں اور موبائل فون برآمد ہوئے ۔ گرفتار افراد کی شناخت ذیشان، ہیثم تمار اور فرحان کے نام سے ہوئی۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے چاکیواڑہ میں 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ، گولیاں اور موبائل فون برآمد ہوئے ۔ گرفتار افراد کی شناخت ذیشان، ہیثم تمار اور فرحان کے نام سے ہوئی۔