کندھکوٹ:بدامنی، قبائلی تنازعات کیخلاف ایس یو پی کارکنان کی ریلی
کندھکوٹ(نامہ نگار)کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قبائلی تنازعات کیخلاف اور تھانیدار کے مقتول بیٹے اور پوتے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس یو پی کی جانب سے۔۔۔
سٹی پارک سے پریس کلب تک کارکنان نے ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔رہنما دلمراد ڈاہانی، سرمد جاگیرانی ودیگر نے کہا کہ قبائلی تنازعات نے ضلع کو ماضی میں دھکیل دیا، قبائلی دہشت گردی میں سیکڑوں بیگناہ جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔