گرفتار منشیات فروشوں کا گروہ متعدد مقدمات میں مطلوب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس کا منشیات فروش کاشف کے اڈے پر چھاپہ، ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی۔۔۔
جوابی فائرنگ میں دو زخمی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم عید بادشاہ فرار ہوگیا۔ ملزمان پر منشیات، اسلحے ، پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی اور چوری کے متعدد مقدمات درج ہیں۔