نالے سے ایک شخص کی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائد میں کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ کے نالے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔
شہرقائد میں کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ کے نالے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد ہوئی۔لاش کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔