محراب پور:نہر سے لاش برآمد مزدور تیسری منزل سے گرکر ہلاک

محراب پور:نہر سے لاش برآمد مزدور تیسری منزل سے گرکر ہلاک

محراب پور(نمائندہ دنیا)چھ روز سے لاپتہ ہنگورجا کے رہائشی دکاندار عامر سہتو کی لاش روہڑی کینال سے مل گئی۔۔۔

 جبکہ نیو جتوئی تھانے کی حدود گاؤں توڑھا کا رہائشی محنت کش مبارک علی کوری تین منزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ دریں اثنا نوشہرو فیروز میں قومی شاہراہ پر منان پیٹرول پمپ کے پاس اٹل بوھیو اسٹاپ پر رہزنوں نے کار پر فائرنگ کردی، تاہم اس میں سوار افراد رسول بخش پٹھان اور عطا للہ پٹھان محفوظ رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں