چیف سیکریٹری کادورہ

چیف سیکریٹری کادورہ

کراچی(اے پی پی)چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیااور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن محمد علی کوسو نے چیف سیکریٹری کو بریفنگ دی۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیااور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن محمد علی کوسو نے چیف سیکریٹری کو بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں