منشیات و اسلحہ فروش گرفتار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد پولیس نے منشیات و اسلحہ فروش سمیت ڈکیتی کے ملزمان علی بخش اورفرید کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان قتل جسے متعدد سنگین مقدمات ملوث ہیں۔
ضلع کیماڑی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد پولیس نے منشیات و اسلحہ فروش سمیت ڈکیتی کے ملزمان علی بخش اورفرید کو گرفتار کیا ہے ۔ملزمان قتل جسے متعدد سنگین مقدمات ملوث ہیں۔