روڈ کٹنگ پر پابندی عائد
کراچی(این این آئی)کمشنر نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کے لے پابندی لگا دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اداروں اور افراد کو کھدائی کے لیے شہری حکومت اور سندھ حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔
کمشنر نے شہر میں سڑکوں کی کھدائی اور روڈ کٹنگ پر دو ماہ کے لے پابندی لگا دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اداروں اور افراد کو کھدائی کے لیے شہری حکومت اور سندھ حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔