الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت بچوں کیلئے 3روزہ لیڈر شپ کیمپ
کراچی (سٹی ڈیسک)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت باہمت بچوں کیلئے 3روزہ لیڈرشپ کیمپ کا اہتمام کیا گیا ی ہمہ جہت تربیت بھی کررہی ہے ۔
۔ کیمپ میں بچوں کو مختلف نشستوں کے ذریعے قیادت، خود اعتمادی، کردار سازی اور کامیاب زندگی کی بنیادی اصولوں سے آگاہ کیا گیا، جس کا مقصد ان باہمت بچوں کو روشن اور محفوظ مستقبل لیے تیار کرنا تھا ۔کیمپ آغوش ہوم کراچی میں منعقد کیا گیا ،کیمپ میں باہمت بچوں کے 10 گروپس بنائے گئے تھے ،کیمپ میں زندگی کا مقصد،کمیونیکیشن اسکلز،اسٹوری ٹیلنگ ،ایفیکٹو لیڈرٹیم بلڈنگ اور21ویں صدی کی صلاحیتیں کے عنوان سے مختلف تربیتی سیشنز کا اہتمام کیا گیا ۔ڈائریکٹر آفن کیئر پروگرام یوسف محی الدین نے کہا کہ الخدمت یتیم بچوں پروش اور کفالت کے ساتھ ساتھ ان ک