سال 2025تالہ بندی کا سال رہا،عتیق میر

سال 2025تالہ بندی  کا سال رہا،عتیق میر

کراچی(این این آئی)چھوٹے تاجروں نے تقویمی 2025کو کاروباری، سرمایہ کاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے اعتبار سے ۔۔۔

تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا ۔انہوں نے کہا کہ 2025 میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں، سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے ۔آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 تالہ بندی کا سال رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں