عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر، گل پلازہ کے قریب سنیما کی عمارت میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کے عملے نے تقریبا نصف گھنٹے میں آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
صدر، گل پلازہ کے قریب سنیما کی عمارت میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کے عملے نے تقریبا نصف گھنٹے میں آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔