سالانہ کانووکیشن آج ہوگا
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ، سائٹ کراچی کا تعلیمی سال 2025-26 اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔شعبہ بیرون کے تحت سالانہ کانووکیشن ہفتہ (آج)کو ہوگا۔
بین الاقوامی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ، سائٹ کراچی کا تعلیمی سال 2025-26 اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔شعبہ بیرون کے تحت سالانہ کانووکیشن ہفتہ (آج)کو ہوگا۔