لکڑیوں سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہران ہائی وے چاول گودام کے قریب ٹریفک حادثہ، لکڑیوں سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا۔حادثہ سڑک پر گہرے گڑھوں کے باعث پیش آیا،ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے باعث متاثرہ سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔
مہران ہائی وے چاول گودام کے قریب ٹریفک حادثہ، لکڑیوں سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا۔حادثہ سڑک پر گہرے گڑھوں کے باعث پیش آیا،ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے باعث متاثرہ سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔