قائدآباد پولیس کی کارروائی 3 ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)قائدآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک کلو630گرام چرس اور نقدی برآمد کرلی۔جمعہ کو پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالستار، نعمان اور جاویدشامل ہیں۔
قائدآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ایک کلو630گرام چرس اور نقدی برآمد کرلی۔جمعہ کو پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں عبدالستار، نعمان اور جاویدشامل ہیں۔