محراب پور:ہسبانی برادری میں تصادم، علاقہ نوگوایریا بن گیا

محراب پور:ہسبانی برادری میں تصادم، علاقہ نوگوایریا بن گیا

محراب پور(نمائندہ دنیا) ہسبانی برادری میں فصل کے تنازع پر تصادم میں درگاہ خوش خیر محمد فقیر ہسبانی کا علاقہ نو گو ایریا بن گیا۔۔۔

 آخری اطلاعات تک فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، جھگڑے کے دوران ایک ٹریکٹر جلا دیا گیا، جبکہ پولیس کے دو ڈرون کیمروں میں سے ایک اڑتے ہی فضا میں پھٹ گیا، دوسرا گھر میں گر گیا، ذرائع کے مطابق فریقین میں سرسوں کی فصل پر جھگڑا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں