پولیس اسٹیشن میں کھڑی وین سے 6 افراد برآمد

پولیس اسٹیشن میں کھڑی  وین سے 6 افراد برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ شہزاد خواجہ نے ایس آئی یو تھانے پر چھاپہ مارا جہاں پولیس اسٹیشن میں کھڑی قیدی وین سے 6 افراد کو برآمد کرلیا گیا۔۔۔

 جنہیں کسی ایف آئی آر کے بغیر حراست میں رکھا گیا تھا،گرفتاری کا کوئی قانونی ریکارڈ موجود نہیں تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر تمام افراد کو رہا کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں