دواسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 13 میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان اللہ رکھا ولد غلام رسول اور صابر ولد راشد علی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے گلشن اقبال بلاک 13 میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان اللہ رکھا ولد غلام رسول اور صابر ولد راشد علی کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔