مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کراچی(اے پی پی)اسٹیل ٹاؤن پولیس نے سومار گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2مبینہ ملزمان ندیم اور فیضان علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے سومار گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2مبینہ ملزمان ندیم اور فیضان علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں