منشیات فروشی کے ملزمان گرفتار
کراچی(اے پی پی)شیر شاہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کامران اور عادل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے آدھا پاؤ آئس اور کرسٹال برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
شیر شاہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان کامران اور عادل کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے آدھا پاؤ آئس اور کرسٹال برآمد ہوئی ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔