دکان میں آتشزدگی،کپڑا خاکستر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن ایک نمبر علیگڑھ مارکیٹ میں دکان میں آگ کوفائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے بجھا دیا گیا، آتشزدگی سے کپڑا خاکستر ہوگیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔
اورنگی ٹاؤن ایک نمبر علیگڑھ مارکیٹ میں دکان میں آگ کوفائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے بجھا دیا گیا، آتشزدگی سے کپڑا خاکستر ہوگیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔