مورو ٹول پلازہ پرجمع 70لاکھ روپے مسلح افراد نے چھین لئے

مورو ٹول پلازہ پرجمع 70لاکھ روپے مسلح افراد نے چھین لئے

پڈعیدن(نمائندہ دنیا)مورو ہائی اسکول کے قریب ٹول پلازہ کے انچارج منیجر شاہنواز سولنگی کو6 مسلح افراد نے یرغمال بنا کر مبینہ ٹول پلازہ کی رقم ستر لاکھ روپے جوکہ بینک جمع کرانے جارہا تھا۔۔۔

 لوٹ لئے اور بآسانی فرار ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تفصیل حاصل کی اور تفتیش شروع کردی، بڑھتی ہوئی بدامنی پر شہریوں اور عملے میں عدم تحفظ پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں